- صوبائي دورہ جات کے چوتھے مرحلے ميں: صدر احمدي نژاد صوبہ مغربي آذربائجان پہنچ گئے

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد آج اتوار کو اپنے کابينہ کے ہمراہ صوبائي دورہ جات کے چوتھے مرحلے ميں صوبہ مغربي آذربائجان کے شہر اروميہ پہنچے تو ائيرپورٹ پر صوبے کے گورنر سميت ديگر اعليٰ صوبائي حکام نے ان کا استقبال کيا۔

صوبائي دورہ جات کے چوتھے مرحلے ميں:

صدر احمدي نژاد صوبہ مغربي آذربائجان پہنچ گئے

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد آج اتوار کو اپنے کابينہ کے ہمراہ صوبائي دورہ جات کے چوتھے مرحلے ميں صوبہ مغربي آذربائجان کے شہر اروميہ پہنچے تو ائيرپورٹ پر صوبے کے گورنر سميت ديگر اعليٰ صوبائي حکام نے ان کا استقبال کيا۔

خبر کا کوڈ: 48419 - 

اتوار 05 May 2013 - 11:08

صدر مملکت ابھي تھوڑي دير بعد اروميہ ميں عوامي اجتماع سے خطاب کريں گے۔

خبر کا کوڈ: 48419  

- ملکی دورے