
صوبائي دورہ جات کے چوتھے مرحلے ميں:
صدر احمدي نژاد صوبہ مغربي آذربائجان پہنچ گئے
صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد آج اتوار کو اپنے کابينہ کے ہمراہ صوبائي دورہ جات کے چوتھے مرحلے ميں صوبہ مغربي آذربائجان کے شہر اروميہ پہنچے تو ائيرپورٹ پر صوبے کے گورنر سميت ديگر اعليٰ صوبائي حکام نے ان کا استقبال کيا۔