- صوبہ گيلان ميں زراعت اور صنعت کے فروغ کے سلسلے ميں منعقدہ اجلاس سے صدر کا خطاب: زراعت اور صنعت کے فروغ سے ايران کو ناقابل تسخير قوت بنايا جا سکتا ہے<br />

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ ذراعت اور صنعت کے فروغ سے ايران کو دشمنوں کے مقابلے ميں ناقابل تسخير قوت بنايا جا سکتا ہے۔

صوبہ گيلان ميں زراعت اور صنعت کے فروغ کے سلسلے ميں منعقدہ اجلاس سے صدر کا خطاب:

زراعت اور صنعت کے فروغ سے ايران کو ناقابل تسخير قوت بنايا جا سکتا ہے

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ ذراعت اور صنعت کے فروغ سے ايران کو دشمنوں کے مقابلے ميں ناقابل تسخير قوت بنايا جا سکتا ہے۔

خبر کا کوڈ: 48310 - 

بد 01 May 2013 - 18:46

ان خيالات کا اظہار صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج صوبہ گيلان ميں زراعت اور صنعت کے فروغ کے سلسلے ميں منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کيا-

انہوں نے کہا کہ پورے ملک اور خاص طور پر صوبہ گيلان ميں زراعت اور صنعت کے فروغ کے کافي مواقع موجود ہيں جن سے ملک کي تعمير و ترقي ميں مدد ليا جا سکتا ہے۔

اس سے پہلے صوبہ گيلان ميں زراعت اور صنعت کے فروغ کے حوالے سے ايک تفصيلي رپورٹ پيش کي گئي جس ميں زراعت اور صنعت کے فروغ کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ ليا گيا۔



خبر کا کوڈ: 48310  

- ملکی دورے