صدر احمدي نژاد کے ہاتھوں تہران ميں کتابوں کي چھبيسويں عالمي نمائش کا افتتاح : انسان کو اعلي اہداف تک پہنچنے کے لئے جنگ اور بم کي ضرورت نہيں ہے بلکہ علم اور انسانوں کے درميان پيار و محبت سے ہي اعلي اہداف کو حاصل کيا جاسکتا ہے<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:52

صدر احمدي نژاد کے ہاتھوں تہران ميں کتابوں کي چھبيسويں عالمي نمائش کا افتتاح

صدر احمدي نژاد کے ہاتھوں تہران ميں کتابوں کي چھبيسويں عالمي نمائش کا افتتاح :

انسان کو اعلي اہداف تک پہنچنے کے لئے جنگ اور بم کي ضرورت نہيں ہے بلکہ علم اور انسانوں کے درميان پيار و محبت سے ہي اعلي اہداف کو حاصل کيا جاسکتا ہے

صدر احمدي نژاد کے ہاتھوں تہران ميں کتابوں کي چھبيسويں عالمي نمائش کا افتتاح

خبر کا کوڈ: 48204 - 

منگل 30 April 2013 - 21:58

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج منگل کي شام تہران ميں کتابوں کي چھبيسويں عالمي نمائش کا افتتاح کيا، اس موقع انہوں نے کتابوں کے کئي سٹالوں کا دورہ کيا اور وہاں پر موجود افراد سے کتابوں سے متعلق تفصيلي بات چيت کي۔

صدر مملکت نے افتتاحي تقريب سے خطاب کے دوران تسلط پسند طاقتوں کے ذريعہ علم اور ٹيکنالوجي پر اپني اجارہ داري قائم رکھنے کي پاليسيوں پر سخت تنقيد کرتے ہوئے کہا کہ آج تسلط پسند طاقتيں اپني جاہ طلبي کي بناپر لوگوں کو کھول کر اپنے عقائد و نظريات کا اظہار کرنے کي اجازت نہيں دے رہے-

صدر مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ انسان کو اعلي اہداف تک پہنچنے کے لئے جنگ اور بم کي ضرورت نہيں ہے بلکہ علم اور ہيار و محبت سے ہي اعلي اہداف کئے جا سکتے ہيں۔

ياد رہے تہران ميں منعقدہ کتابوں کے اس عالمي نمائش ميں 4145 ملکي اور غير ملکي ناشر حصہ لے رہے ہيں۔



خبر کا کوڈ: 48204  

- ملکی ملاقاتیں