صوبہ قم ميں چند ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کے لئے: صدر مملکت صوبہ قم پہنچ گئے<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:50

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد ابھي کچھ دير پہلے صوبہ قم ميں چند ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کے لئے صدر مملکت صوبہ قم پہنچ گئے ہيں۔

صوبہ قم ميں چند ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کے لئے:

صدر مملکت صوبہ قم پہنچ گئے

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد ابھي کچھ دير پہلے صوبہ قم ميں چند ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کے لئے صدر مملکت صوبہ قم پہنچ گئے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 47786 - 

منگل 23 April 2013 - 09:32

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد جن منصوبوں کا افتتاح کريں گے ان ميں 54 کلوميٹر دور سے قم کو پينے کا صاف پاني پہنچانے کا منصوبہ، ساٹھ کلوميٹر طويل بائي پاس ريلوے لائن اور سات ہزار سے زائد گھروں پر مشتمل مہر ہاؤسنگ اسکيم کا افتتاح شامل ہيں۔

خبر کا کوڈ: 47786  

- ملکی دورے