ايران کے جنوب مغربي علاقےآغاجري ميں عوامي اجتماع سے صدر کا خطاب: ايراني قوم اپنے انقلابي اہداف و مقاصد سے ذرا برابر بھي پيچھے نہيں ہٹے گي
جمعرات 16 May 2013 - 10:51

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اللہ تعاليٰ پر توکل اور عوامي طاقت کے بل بوتے پر اپنے انقلابي اہداف و مقاصد کے حصول تک جدوجہد جاري رکھے گي اور کوئي بھي طاقت ہماري راہ ميں رکاؤٹ نہيں بن سکتي۔

ايران کے جنوب مغربي علاقےآغاجري ميں عوامي اجتماع سے صدر کا خطاب:

ايراني قوم اپنے انقلابي اہداف و مقاصد سے ذرا برابر بھي پيچھے نہيں ہٹے گي

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اللہ تعاليٰ پر توکل اور عوامي طاقت کے بل بوتے پر اپنے انقلابي اہداف و مقاصد کے حصول تک جدوجہد جاري رکھے گي اور کوئي بھي طاقت ہماري راہ ميں رکاؤٹ نہيں بن سکتي۔

خبر کا کوڈ: 47700 - 

جمعرات 25 April 2013 - 12:24

ان خيالات کا اظہار صدر ممملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج پير کو آغاجري ميں عوامي اجتماع سے خطاب کے دوران کيا-

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ اللہ تعاليٰ نے ہماري قوم کو بہت زيادہ نعمتوں سے نوازا ہے جس پر ہميں شکر ادا کرنا چاہيے-

انہوں نے کہا کہ اس ديار کے لوگوں کو اپس ميں پيار و محبت، اور دوستي و بھائي چارے سے زندگي بسر کرني چاہيے کيونکہ موجودہ حالات ميں دشمن کي کوشش يہ ہے کہ وہ اختلافات کے ذريعہ ملک ميں انتشار پيدا کريں ليکن ہم انہيں اپنے ناپاک عزائم ميں ہرگز کامياب نہيں ہونے ديں گے۔

خبر کا کوڈ: 47700  

- ملکی دورے