کراکس ائيرپورٹ پر صدر مملکت کي صحافيوں سے بات چيت: ايران وينيزويلا کے شانہ بشانہ ترقي اور پيش رفت کي راہيں طے کرتا رہے گا<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:49

صدر احمدي نژد نے استعماري طاقتوں کي جانب سے آزاد اور خود مختار ممالک پر دباؤ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بيروني دباؤ کے باوجود ايران وينيزويلا کے شانہ بشانہ ترقي اور پيش رفت کي راہيں طے کرتا رہے گا۔

کراکس ائيرپورٹ پر صدر مملکت کي صحافيوں سے بات چيت:

ايران وينيزويلا کے شانہ بشانہ ترقي اور پيش رفت کي راہيں طے کرتا رہے گا

صدر احمدي نژد نے استعماري طاقتوں کي جانب سے آزاد اور خود مختار ممالک پر دباؤ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بيروني دباؤ کے باوجود ايران وينيزويلا کے شانہ بشانہ ترقي اور پيش رفت کي راہيں طے کرتا رہے گا۔

خبر کا کوڈ: 47542 - 

جمعه 19 April 2013 - 16:44

ان خيالات کا اظہار صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعہ کي صبح کراکس ائيرپورٹ پر صحافيوں سے بات چيت کے دوران کيا-

انہوں نے صدارتي انتخابات ميں کاميابي پر نيکلاس مادورو کو مبارکباد پيش کيا اور کہا کہ وينيزويلا ايک کامياب تاريخي دور سے گزر رہا ہے۔

انہوں نے آنجہاني ہيوگو شاويز کو خراجِ تحسين پيش کرتے ہوئے کہا کہ ہيوگو شاويز کا شمار دورِ حاضر ميں لاطيني امريکا کے اہم تاريخي رہنماؤں ميں ہوتا ہے کيونکہ وہ ايک ايسي عالمگير شخصيت کے مالک تھے جنہوں نے بين الاقوامي سطح پر عدل و انصاف کے فروغ کے لئے کسي قرباني سے دريغ نہيں کيا، اس کي شجاعت آپني مثال آپ تھي، وہ استعماري طاقتوں کي آنکھ ميں کانٹا تھے، انہوں نے استعماري حکمرانوں کا جينا حرام کر ديا تھا، اللہ تعاليٰ انہيں جنتِ فردوس ميں جگہ عطا فرمائے۔



خبر کا کوڈ: 47542  

- غیرملکی دورے