صدر احمدي نژاد اپنے براعظم افريقہ کے آخري مرحلے ميں: نائجر سے گھانا کي طرف روانہ ہوئے<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:47

صدر ممکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اپنے اعليٰ سطحي وفد کے ہمراہ آج منگل کو نائجر کي دارالحکومت نيامي سے گھانا روانہ ہوئے، اس موقع پر آلوداعي تقريب نيامي کے ائيرپورٹ پر منعقد ہوئي جس ميں دونوں ملکوں کے قومي ترانے بجائے گئے۔

صدر احمدي نژاد اپنے براعظم افريقہ کے آخري مرحلے ميں:

نائجر سے گھانا کي طرف روانہ ہوئے

صدر ممکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اپنے اعليٰ سطحي وفد کے ہمراہ آج منگل کو نائجر کي دارالحکومت نيامي سے گھانا روانہ ہوئے، اس موقع پر آلوداعي تقريب نيامي کے ائيرپورٹ پر منعقد ہوئي جس ميں دونوں ملکوں کے قومي ترانے بجائے گئے۔

خبر کا کوڈ: 47514 - 

منگل 16 April 2013 - 20:43

صدر مملکت نے بينن کے ايک روزہ دورے ميں يہاں کے صدر، وزيراعظم، قومي اسمبلي کے سپيکر سے الگ الگ ملاقاتيں کيں، اس کے علاوہ يہاں کے علماء اور دانشوروں کے ساتھ خصوصي نشست، وفود کي سطح پر ملاقات، مشترکہ پريس کانفرنس اور نيامي کي مرکزي مسجد ميں نمازِ جماعت ميں شرکت صدر احمدي نژاد کے دورہ نائجر کے اہم ايشوز تھے۔

خبر کا کوڈ: 47514  

- غیرملکی دورے