صدر احمدي نژاد کا سنيگال کے قومي دن کي مناسبت سے سنيگال کے صدر اور عوام کے نام تہنيتي پيغام
صدر احمدي نژاد کا سنيگال کے قومي دن کي مناسبت سے سنيگال کے صدر اور عوام کے نام تہنيتي پيغام
صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے سنيگال کے قومي دن کي مناسبت سے سنيگال کے صدر اور عوام کو مبارکباد پيش کي ہے-
صدر مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد نے اميد ظاہر کي ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام کي کوششوں سے دوطرفہ سياسي اور ڈيپلمسي روابط کو مزيد فروغ ملے گا۔