
صدر مملکت افريقي ملکوں کے دورے کے آخري مرحلے ميں:
گھانا کي دارالحکومت آکرا پہنچ گئے
تفصيلات کے مطابق جوں ہي صدر ڈاکٹرمحمود احمدي نژاد اعلي سطحي وفد کے ہمراہ گھانا کے دارالحکومت آکرا پہنچے تو ايئر پورٹ پر صدر جان در اماتي ماھاما اور ديگر اعلي حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کيا۔