نيامي کے مرکزي مسجد ميں صدر احمدي نژاد کي نمازِ جماعت ميں شرکت
صدر احمدي احمدي نژاد نے آج منگل کو نائجر کے دورے کے موقع پر نيامي کے مرکزي مسجد ميں ظہر اور عصر کي نماز باجماعت پڑھي۔
خبر کا کوڈ: 47473 -
منگل 16 April 2013 - 17:49
صدر مملکت نمازِ جماعت ميں شرکت کے لئے جوں ہي مسجد پہنچے تو وہاں پر موجود نمازيوں نے اللہ اکبر کے نعرے لگائے اور ڈاکٹر احمدي نژاد کا گرم جوشي سے استقبال کيا۔
خبر کا کوڈ: 47473
- غیرملکی دورے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451