ايران اور نائجر کے اعليٰ سطحي وفود کي ملاقات کے دوران صدر کا خطاب: آزاد اور خود مختار ممالک کو ترقي اور پيش رفت کے لئے اپس ميں وسيع تعاون کي ضرورت ہے<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:46
مربوط خبر
منتخب خبریں

ايران اور نائجر کے درميان وفود کي سطح مذاکرات کے دوران صدر احمدي نژاد نے اس بات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اسلامي جمہوريہ ايران اور نائجر علاقائي اور بين الاقوامي مسائل ميں يکساں طرزِ فکر رکھتے ہيں، کہا کہ دنيا ميں امن و سلامتي کے فروغ کے لئے مشترکہ جدوجہد کي ضرورت پر زور ديا ہے۔

ايران اور نائجر کے اعليٰ سطحي وفود کي ملاقات کے دوران صدر کا خطاب:

آزاد اور خود مختار ممالک کو ترقي اور پيش رفت کے لئے اپس ميں وسيع تعاون کي ضرورت ہے

ايران اور نائجر کے درميان وفود کي سطح مذاکرات کے دوران صدر احمدي نژاد نے اس بات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اسلامي جمہوريہ ايران اور نائجر علاقائي اور بين الاقوامي مسائل ميں يکساں طرزِ فکر رکھتے ہيں، کہا کہ دنيا ميں امن و سلامتي کے فروغ کے لئے مشترکہ جدوجہد کي ضرورت پر زور ديا ہے۔

خبر کا کوڈ: 47444 - 

منگل 16 April 2013 - 17:35

انہوں نے کہا کہ آج دشمن طاقتيں عالمي سطح پر اسلام کو بدنام کرنے کي سازشيں کر رہي ہيں تاکہ اس طريقے سے مسلمانوں کو ترقي اور پيش رفت سے روکے رکھيں کہ البتہ اتحاد اور يکجہتي سے ان سازشوں کا مقابلہ ممکن ہے۔

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ ايران اور نائجر کے حکام کي مشترکہ کوششوں سے غير وابستہ تحريک کے مقام کو ارتقاء ديا جا سکتا ہے، انہوں نے تسلط پسند طاقتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہيں ديگر ممالک کے داخلي امور ميں دخل آندازي سے گزيز کرنا چاہيے۔

انہوں نے مزيد کہا کہ اسلامي جمہوريہ ايران زراعت، صنعت، صحت اور تعليم سميت مختلف شعبوں ميں نائجر کے ساتھ تعاون کے لئے تيار ہے۔

خبر کا کوڈ: 47444  

- غیرملکی دورے