
ايران اور نائجر کے سربراہانِ مملکت کي موجودگي ميں:
دوطرفہ تعاون کے تين معاہدوں پر دستخط
اسلامي جمہوريہ ايران اور نائجر کے سربراہوں کي موجودگي ميں دوطرفہ تعاون کے تين معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
تفصيلات کے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران اور نائجر کے صدر کي موجودگي ميں دونوں ملکوں کے وزراء نے تين مناہدوں پر دستخط کئے-
ان معاہدوں کا مقصد دونوں ملکوں کے درميان تجارت، زراعت اور صحت کے شعبوں کو مزيد فروغ دينا ہے۔