
افريقي ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے ميں ڈاکٹر احمدي نژاد نائجر کي طرف روانہ ہوا-
بنين کے صدر تھامس يائي بوني نے کورٹو نووو ہوائي اڈے پر ڈاکٹر احمدي نژاد کو سرکاري پروٹوکل کے ساتھ نائيجر راونہ کيا- اس سرکاري تقريب کے بعد صدر مملکت نے اپنے افريقي ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے ميں نائيجر کا رخ کيا-