افريقي ملک بنين کے صدر کي طرف سے؛ صدر ڈاکٹر احمدي نژاد کو بنين کے سب سے اعلي ايوارڈ سے نوازا گيا<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:45
مربوط خبر
منتخب خبریں

افريقي ملک بنين کے صدر کي طرف سے صدر ڈاکٹر احمدي نژاد کو بنين کے سب سے اعلي ايوارڈ سے نوازا گيا-

افريقي ملک بنين کے صدر کي طرف سے؛

صدر ڈاکٹر احمدي نژاد کو بنين کے سب سے اعلي ايوارڈ سے نوازا گيا

افريقي ملک بنين کے صدر کي طرف سے صدر ڈاکٹر احمدي نژاد کو بنين کے سب سے اعلي ايوارڈ سے نوازا گيا-

خبر کا کوڈ: 47212 - 

پیر 15 April 2013 - 10:21

افريقي ملک بنين کے صدر "ٹھامس يايي بوني " نے کل شام صدارتي ہاؤس ميں منعقدہ خاص تقريب ميں جس ميں غيرملکي سفير ،وزراء،عدليہ کے سربراہ اور پارليمنٹ کے اسپيکر موجود تھے اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر کو اپنے ملک کا سب سے اعلي ايوارڈ پيش کيا ۔

اس موقع پر بنين کے صدر نے کہا کہ افريقي ممالک ميں امن کے قيام کےلئے کي جانيوالي کوششوں کي بناء پر غير وابستہ تحريک کے سربراہ کو بنين کے سب سے اعلي ايوارڈ سے نوازا جاتا ہے ۔



خبر کا کوڈ: 47212  

- غیرملکی دورے