محب کوثر نامي ايک ہسپتال کے پہلے فيز کے افتتاح کے موقع پر: عوام پر اعتماد اور ان کو مواقع فراہم کر کے بہت سي مشکلات پر قابو پايا جاسکتا ہے<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:44

صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے محب کوثر نامي ايک ہسپتال کے پہلے فيز کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ملت ايران نے تاريخ ميں سرگرم، جدت پسندانہ اور تہذيب ساز کردار ادا کيا ہے۔

محب کوثر نامي ايک ہسپتال کے پہلے فيز کے افتتاح کے موقع پر:

عوام پر اعتماد اور ان کو مواقع فراہم کر کے بہت سي مشکلات پر قابو پايا جاسکتا ہے

صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے محب کوثر نامي ايک ہسپتال کے پہلے فيز کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ملت ايران نے تاريخ ميں سرگرم، جدت پسندانہ اور تہذيب ساز کردار ادا کيا ہے۔

خبر کا کوڈ: 47189 - 

اتوار 14 April 2013 - 13:38

ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے آج تہران ميں محب کوثر نامي ايک ہسپتال کے پہلے فيز کے افتتاح کے موقع پر حضرت فاطمہ زہرا سلام عليھا کے يوم شہادت کي مناسبت سے تعزيت پيش کرتے ہوئے کہا کہ عوام کي طاقت خدا تعالي کي قدرت کا جلوہ اور انساني معاشرے ميں قدرت الہي جاري ہونے کا سبب ہے۔

صدر مملکت نے اس بات کو بيان کرتے ہوئے کہ عوام پر اعتماد اور ان کو مواقع فراہم کر کے بہت سي مشکلات پر قابو پايا جاسکتا ہے کہا کہ اگر باني انقلاب اسلامي حضرت امام خميني رح کي جانب سے عوام پر اعتماد نہ کيا گيا ہوتا تو ايران کو دفاع مقدس ميں، کہ جس کے دوران تمام طاقتيں اسے شکست دينے کے درپے تھيں، فتح حاصل نہ ہوتي۔

واضح رہےکہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ عليھا کے يوم شہادت کے موقع پر محب کوثر ہسپتال کے پہلے فيز کا افتتاح کيا گيا ہے۔



خبر کا کوڈ: 47189  

- ملکی ملاقاتیں