- ايران اور بيلاروس کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات کے بيس سال مکمل ہونے پر صدر کا تہنيتي پيغام
جمعرات 16 May 2013 - 10:41

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے ايران اور بيلاروس کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات کے بيس سال مکمل ہونے پر بلاروس کے صدر الکسانڈر لوکاشنکو کو مبارکباد پيش کي ہے۔

ايران اور بيلاروس کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات کے بيس سال مکمل ہونے پر صدر کا تہنيتي پيغام

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے ايران اور بيلاروس کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات کے بيس سال مکمل ہونے پر بلاروس کے صدر الکسانڈر لوکاشنکو کو مبارکباد پيش کي ہے۔

خبر کا کوڈ: 46628 - 

منگل 26 March 2013 - 11:29

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب الکسانڈر لوکاشنکو

بيلاروس کے صدر مملکت


اسلامي جمہوريہ ايران اور بيلاروس کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات برقرار ہونے کي بيسويں سالگرہ کي مناسبت سے آپ اور بيلاروس کي عوام کو مبارکباد پيش کرتا ہوں، ہمارے مشترک اصولوں پر مبني تعلقات ميں روز بہ روزاضافہ ہو رہا ہے اميد ہے دونوں ملکوں کے حکام کي کوششوں سے ہمارے دوطرفہ تعلقات مزيد مستحکم ہو جائيں گے۔

آخر ميں اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور بلاروس کي ترقي و خوشحالي کے لئے دعا چاہتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 46628  

- پیغامات اورمراسلے