چوتھے عالمي جشنِ نوروز کانفرنس ميں شرکت کے لئے: صدر احمدي نژاد ترکمانستان کي دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے <br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:40

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد آج جمعرات کي صبح چھوتے عالمي جشنِ نوروز کانفرنس ميں شرکت کے لئے ترکمانستان کي دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے۔

چوتھے عالمي جشنِ نوروز کانفرنس ميں شرکت کے لئے:

صدر احمدي نژاد ترکمانستان کي دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد آج جمعرات کي صبح چھوتے عالمي جشنِ نوروز کانفرنس ميں شرکت کے لئے ترکمانستان کي دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے۔

خبر کا کوڈ: 46582 - 

جمعرات 21 March 2013 - 08:17

اس عالمي جشنِ نوروز کانفرنس ميں اقوام متحدہ کے سيکرٹري جنرل کے خصوصي نمائندے، ايران، پاکستان، ترکمانستان، افغانستان، تاجکستان اور تاتارستان کے صدور سميت بارہ ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہيں

خبر کا کوڈ: 46582  

- غیرملکی دورے