صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد چوتھے عالمي جشنِ نوروز کانفرنس ميں شرکت کے بعد کچھ دير پہلے عشق آباد سے واپس تہران روانہ ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 46581 -
جمعرات 21 March 2013 - 21:23
صدر احمدي نژاد نے اس ايک روزہ دورے ميں عالمي جشن نوروز ميں شرکت کے علاوہ پاکستاني صدر آصف علي زرداري اور ترکمانستان کے صدر قربان علي بردي محمد اف سے ملاقاتيں کيں جن ميں اہم علاقائي اور بين الاقوامي امور پر تبادلہ خيال ہوا۔
خبر کا کوڈ: 46581
- پیغامات اورمراسلے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451