
پاک ايران گيس پائپ لائن منصوبے کے باقاعدہ افتتاح کے لئے:
صدر آصف علي زرداري ايران کے شہر چابہار پہنچ گئے
تفصيلات کے مطابق پاکستاني صدر آصف علي زرداري اعليٰ سطحي وفد کے ہمراہ آج پير کي صبح پاک ايران گيس پائپ لائن منصوبے کے باقاعدہ افتتاح کے لئے ايران کے شہر چابہار پہنچے تو ہوائي اڈے پر ڈاکٹر احمدي نژاد نے ان کا استقبال کيا۔