صدر احمدي نژاد کا تاجکستان کے صدر سے ٹيلي فوني رابطہ
صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج منگل کو تاجکستان کے صدر امام علي رحمان سے ٹيلي فوني گفتگو ميں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور ديا ہے۔
خبر کا کوڈ: 46069 -
منگل 05 March 2013 - 10:16
اس موقع پر دونوں ملکوں کے سربراہوں نے ترکمنستان ميں منعقد ہونے عالمي جشن نوروز کے موقع پر دوطرفہ اور اہم بين الاقوامي مسائل پر تفصيلي بات چيت کرنے پر اتفاق کيا۔
خبر کا کوڈ: 46069
- ٹیلی فونی بات چیت
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451