"غير وابستہ تحريک"سے منسلک ممالک کے سفيروں کي موجودگي ميں: صدر احمدي نژاد نے درخت لگا کر"غير وابستہ تحريک"کے نام سے ايک گارڈن کا افتتاح کيا-<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:36

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج منگل کي صبح يوم شجرکاري کے موقع پر تہران ميں متعين غير وابستہ تحريک سے منسلک ممالک کے سفيروں کي موجودگي ميں اس اميد کے ساتھ "غير وابستہ تحريک" کے نام سے ايک نئے گارڈن کا افتتاح کيا-

"غير وابستہ تحريک"سے منسلک ممالک کے سفيروں کي موجودگي ميں:

صدر احمدي نژاد نے درخت لگا کر"غير وابستہ تحريک"کے نام سے ايک گارڈن کا افتتاح کيا-

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج منگل کي صبح يوم شجرکاري کے موقع پر تہران ميں متعين غير وابستہ تحريک سے منسلک ممالک کے سفيروں کي موجودگي ميں اس اميد کے ساتھ "غير وابستہ تحريک" کے نام سے ايک نئے گارڈن کا افتتاح کيا-

خبر کا کوڈ: 46068 - 

منگل 05 March 2013 - 11:50

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ وہ دن قريب آجائے جب پوري دنيا ميں انسانيت کي بہار ہو اور لوگ امن و سلامتي اور عدل و انصاف کے ساتھ زندگي گزار سکيں۔



خبر کا کوڈ: 46068  

- غیرملکی ملاقاتیں اور دورے