"غير وابستہ تحريک"کے نام سے نئے گارڈن کي افتتاحي تقريب سے صدر کا خطاب: اميد ہے انسانيت کي بہار کا جلد آغاز ہو جائے-<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:36

صدر احمدي نژاد نے اميد ظاہر کي ہے کہ موجوہ تاريک دور کا جلد خاتمہ ہو جائے گا اور انسانيت کي بہار کا آغاز ہو جائے گا۔

"غير وابستہ تحريک"کے نام سے نئے گارڈن کي افتتاحي تقريب سے صدر کا خطاب:

اميد ہے انسانيت کي بہار کا جلد آغاز ہو جائے-

صدر احمدي نژاد نے اميد ظاہر کي ہے کہ موجوہ تاريک دور کا جلد خاتمہ ہو جائے گا اور انسانيت کي بہار کا آغاز ہو جائے گا۔

خبر کا کوڈ: 46061 - 

منگل 05 March 2013 - 11:40

ان خيالات کا اظہار صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج منگل کي صبح "غير وابستہ تحريک" کے نام سے نئے گارڈن کے افتتاحي تقريب سے خطاب کے دوران کيا، اس موقع پر تہران ميں متيعن غير وابستہ تحريک سے منسلک ممالک کے سفير بھي موجود تھے۔

صدر مملکت نے کہا کہ تمام انسانوں کي مشارکت سے ہي دنيا ميں امن و سلامتي اور عدل و انصاف قائم ہوسکتا ہے ليکن اس کے لئے محبت اور باہمي اتحاد کي ضرورت ہے۔

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ ہم درخت لگا کر ساري دنيا کو دوستي اور امن کا پيغام دينا چاہتے ہيں کيونکہ امن و صلح اور عدل و انصاف ہر قوم کي دلي آرزو ہے۔



خبر کا کوڈ: 46061  

- غیرملکی ملاقاتیں اور دورے