
صدارتي ہاؤس ميں:
صدر اصف علي زرداري کا پُرتپاک استقبال
تفصيلات کے مطابق پاکستاني جناب صدرآصف علي زرداري جو ايران کے اعليٰ سطحي حکام سے ملاقات کے لئے دو روزہ سرکاري دورے پر اسلامي جمہوريہ ايران کےدارالحکومت تہران پہنچ گئے ہيں، آج بدھ کو جوں ہي صدارتي ہاؤس پہنچے تو ايراني صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے ان کا پُرتپاک استقبال کيا۔