نائجر کے وزير خارجہ کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات: آزاد اور خود مختار ممالک کو ايک دوسرے کا بھرپور ساتھ دينا چاہيے-
جمعرات 16 May 2013 - 10:33

صدر احمدي نژاد نے تسلط پسند طاقتوں کو خود مختار ممالک کي ترقي کي راہ ميں سب سے بڑي رکاؤٹ قرار ديتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار ممالک کو ايک دوسرے کا بھرپور ساتھ دينا چاہيے۔

نائجر کے وزير خارجہ کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات:

آزاد اور خود مختار ممالک کو ايک دوسرے کا بھرپور ساتھ دينا چاہيے-

صدر احمدي نژاد نے تسلط پسند طاقتوں کو خود مختار ممالک کي ترقي کي راہ ميں سب سے بڑي رکاؤٹ قرار ديتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار ممالک کو ايک دوسرے کا بھرپور ساتھ دينا چاہيے۔

خبر کا کوڈ: 45651 - 

منگل 19 February 2013 - 13:10

ان خيالات کا اظہار صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج منگل کو نائجر کے وزير خارجہ محمد بازوم سے ملاقات کے دوران کہي-

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ دونوں ملکوں کے حکام اکثر بين الاقوامي مسائل ميں يکساں طرزِ فکر رکھتے ہيں جو دوطرفہ روابط کي توسيع ميں نہايت مؤثر ہو سکتے ہيں۔

اس موقع پر نائجر کے وزير خارجہ جناب محمد باروم نے دونوں ملکوں کے درميان تجارتي کميشن کي اہميت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ايراني دانشوروں اور ايراني ٹيکنالوجي کي مدد سے کميشن کے طے پائے معاہدوں پر تيزي سے عمل درآمد کيا جا سکتا ہے۔



خبر کا کوڈ: 45651  

- ملکی دورے