صوبہ يزد ميں چند ترقياتي منصوبوں کي افتتاحي تقريب سے صدر کا خطاب: ملک کي تعمير و ترقي کے واسطے ہميں اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہيے-<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:32

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ باہمي اتحاد اور يکجہتي کے واسطے ہميں اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہيے تاکہ دنيا والوں کے سامنے يہ بات روشن ہو جائے کہ اگر کوئي قوم باہمي اتحاد سے ترقي کي منزل کي جانب بڑھنا چاہے تو کوئي چيز بھي اس کي راہ ميں رکاؤٹ نہيں بن سکتي۔

صوبہ يزد ميں چند ترقياتي منصوبوں کي افتتاحي تقريب سے صدر کا خطاب:

ملک کي تعمير و ترقي کے واسطے ہميں اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہيے-

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ باہمي اتحاد اور يکجہتي کے واسطے ہميں اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہيے تاکہ دنيا والوں کے سامنے يہ بات روشن ہو جائے کہ اگر کوئي قوم باہمي اتحاد سے ترقي کي منزل کي جانب بڑھنا چاہے تو کوئي چيز بھي اس کي راہ ميں رکاؤٹ نہيں بن سکتي۔

خبر کا کوڈ: 45624 - 

هفته 16 February 2013 - 19:04

ان خيالات کا اظہار صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج ہفتے کو صوبہ يزد ميں چند ترقياتي منصوبوں کي افتتاحي تقريب سے خطاب کے دوران کيا-

انہوں نے کہا کہ ہم ايک آزاد اور خود مختار قوم ہيں، لہذا ہميں ترقي کي راہوں پر چلنے کيلئے اغيار سے اجازت لينے کي ضرورت نہيں ہے-

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ خلاء ميں زندہ مخلوق بھيجنے کا کامياب علم و ٹيکنالوجي کے ميدان ميں ہماري ترقي اور پيش رفت کي علامت ہے۔

خبر کا کوڈ: 45624  

- ملکی دورے