صدر مملکت کا رھبر انقلاب اسلامي کے نام خط: ميں اور ميرا کابينہ آپ سے خاص اور گہري عقيدت رکھتے ہيں-<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:32

صدر احمدي نژاد نے رھبر انقلاب اسلامي کے نام خط ميں گہري عقيدت کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کيا ہے کہ موجودہ حکومت آخري دم تک اسلامي انقلاب اور عوام کي خدمت رسائي کے حوالے سے اپني کوششيں جاري رکھے گي۔

صدر مملکت کا رھبر انقلاب اسلامي کے نام خط:

ميں اور ميرا کابينہ آپ سے خاص اور گہري عقيدت رکھتے ہيں-

صدر احمدي نژاد نے رھبر انقلاب اسلامي کے نام خط ميں گہري عقيدت کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کيا ہے کہ موجودہ حکومت آخري دم تک اسلامي انقلاب اور عوام کي خدمت رسائي کے حوالے سے اپني کوششيں جاري رکھے گي۔

خبر کا کوڈ: 45615 - 

اتوار 17 February 2013 - 17:25

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

حضرت آيت الله خامنه اي مدظله العالي

مقام معظم رهبري

السلام عليکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

ميں آپنے اور آپنے کابينہ کي جانب سے ايک مرتبہ پھر آپ سے اپني عقيدت کا اظہار کرتا ہوں، ہم ايک بار پھر يہ عہد کرتے ہيں کہ آخري دم تک اسلامي انقلاب اور عوام کي خدمت رسائي کے حوالے سے اپني کوششيں جاري رکھيں گے اور ايسا قدم ہرگز نہيں اٹھائيں گے جس سے اسلامي انقلاب کے اہداف و مقاصد کو کوئي نقصان پہنچے۔

آخر ميں اللہ تعاليٰ سے آپکي صحت و سلامتي کے لئے دعا کرتا ہوں، دعا ہے اللہ تعاليٰ آپ کو زندہ اور سلامت رکھے۔

خبر کا کوڈ: 45615  

- پیغامات اورمراسلے