
ايکواڈور کے صدارتي انتخابات ميں دوبارہ کاميابي پر صدر مملکت کا رافل کرہ آ کو مبارکباد
صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے "رافل کرہ آ" کو ايکواڈور کے صدارتي انتخابات ميں دوبارہ کاميابي پر مبارکباد پيش کي-
ايکواڈور کے صدارتي انتخابات ميں کاميابي پر صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے رافل کرہ آ کے نام تہنيتي پيغام ارسال کيا ہے اور اميد ظاہر کي ہے کہ اس نئے دورِ اقتدار ميں ايران اور اکواڈور کے درميان تعلقات مزيد مستحکم ہو جائيں گے۔