جزيرہ سيري ميں اين جي ايل کے سب سے بڑے منصوبے کي افتتاحي تقريب سے صدر کا خطاب: سخت اور ناگوار حالات ميں بھي خود اعتمادي کے جذبے سے ايران کو آباد کيا جا سکتا ہے-
جمعرات 16 May 2013 - 10:31

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ خود اعتمادي کا سہارا لے کر ايراني انجنيئرز ملکي ٹيکنالوجي کے بل بوتے سے ايران کو آباد کر سکتے ہيں۔

جزيرہ سيري ميں اين جي ايل کے سب سے بڑے منصوبے کي افتتاحي تقريب سے صدر کا خطاب:

سخت اور ناگوار حالات ميں بھي خود اعتمادي کے جذبے سے ايران کو آباد کيا جا سکتا ہے-

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ خود اعتمادي کا سہارا لے کر ايراني انجنيئرز ملکي ٹيکنالوجي کے بل بوتے سے ايران کو آباد کر سکتے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 45551 - 

جمعرات 14 February 2013 - 17:57

ان حالات کا اظہار صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو ايران کے جنوبي شہر سيري ميں اين جي ايل کے سب سے بڑے منصوبے کي افتتاحي تقريب سے خطاب کے دوران کيا-

خطاب کے دوران صدر مملکت نے ايران کے انساني وسائل اور ايراني فکر کي بنياد پر ايران کي تعمير و ترقي کي ضرورت پر زورديتے ہوئے کہا کہ اسلامي انقلاب کي کاميابي سے پہلے ايران کي تيل کي صنعت پر اغيار کا تسلط تھا مگر اسلامي انقلاب کي کاميابي کے بعد اس صنعت کو اغيار کے چنگل سے پوري طرح نکال ليا گيا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ايران بڑي تيزي سے ترقي کي رہا ہے اور وہ دن دور نہيں جب ايراني انجنيئرز بين الاقوامي سطح پر بھي اپني قابليت کا لوہا منوا سکيں۔



خبر کا کوڈ: 45551  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے