مصر کے تين روزہ سرکاري دورے کے اختتام پر: صدر احمدي نژاد واپس تہران پہنچ گئے-
جمعرات 16 May 2013 - 10:30

تفصيلات کے مطابق صدر احمدي نژاد جو اسلامي تعاون تنظيم ميں شرکت کيلئے مصر کے دورے پر تھے؛ آج جمعہ کي صبح واپس تہران پہنچ گئے۔

مصر کے تين روزہ سرکاري دورے کے اختتام پر:

صدر احمدي نژاد واپس تہران پہنچ گئے-

تفصيلات کے مطابق صدر احمدي نژاد جو اسلامي تعاون تنظيم ميں شرکت کيلئے مصر کے دورے پر تھے؛ آج جمعہ کي صبح واپس تہران پہنچ گئے۔

خبر کا کوڈ: 45446 - 

جمعه 08 February 2013 - 12:33

اسلامي تعاون تنظيم کے بارہويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کے علاہ، مصر کے صدر محمد مرسي اور ديگر اسلامي ممالک کے سربراہوں سے ملاقاتيں، شام سے متعلق سہ فريقي اجلاس ميں شرکت اور ميڈيا کے نمائندوں کے ساتھ خصوصي نشست،ڈاکٹر احمدي نژاد کے حاليہ دورہ مصر کے اہم پروگرامات تھے۔

خبر کا کوڈ: 45446  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے