- صدر احمدي نژاد کا مصر کي مشہور يونيورسٹي"جامعہ الازہر"کا دورہ-
جمعرات 16 May 2013 - 10:27

صدر احمدي نژاد نے جامعہ الازہر کے وائس چانسلر احمد طيب سے ملاقات کي۔

صدر احمدي نژاد کا مصر کي مشہور يونيورسٹي"جامعہ الازہر"کا دورہ-

صدر احمدي نژاد نے جامعہ الازہر کے وائس چانسلر احمد طيب سے ملاقات کي۔

خبر کا کوڈ: 45372 - 

منگل 05 February 2013 - 18:33

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد جو اسلامي تعاون تنظيم کے بارہويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کيلئے مصر کے دورے پر ہيں-

صدر احمدي نژاد نے آج منگل کي شام جامعہ الازہر کے سربراہ احمد طيب اور ديگر علماء سے ملاقات کي اور اس دوران عالمِ اسلام کو درپيش مسائل اور ان راہ حل کے حوالے سے تفصيلي بات چيت ہوئي۔



خبر کا کوڈ: 45372  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے