- الجزاير کے قومي اسمبلي کے سپيکر کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات: ايک دوسرے کے احترام اور مفاہمت و گفتگو کے ذريعہ معاشرے ميں عدل و انصاف قائم ہو سکتا ہے-<br />

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ آزادي اور عدل و انصاف کا حصول ہر قوم کا اصولي حق بنتا ہے اور اس حق کو مفاہمت اور گفتگو کے ذريعہ حاصل کيا جا سکتا ہے۔

الجزاير کے قومي اسمبلي کے سپيکر کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات:

ايک دوسرے کے احترام اور مفاہمت و گفتگو کے ذريعہ معاشرے ميں عدل و انصاف قائم ہو سکتا ہے-

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ آزادي اور عدل و انصاف کا حصول ہر قوم کا اصولي حق بنتا ہے اور اس حق کو مفاہمت اور گفتگو کے ذريعہ حاصل کيا جا سکتا ہے۔

خبر کا کوڈ: 45269 - 

جمعرات 07 February 2013 - 15:27

ان خيالات کا اظہار صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج قاہرہ ميں الجزاير کے قومي اسمبلي کے سپيکر سے ملاقات کے دوران کيا-

انہوں نے ايران اور الجزاير کے درميان روابط کو دوستانہ قرار ديتے ہوئے کہا کہ اکثر بين الاقوامي مسائل ميں دونوں ملکوں کے نظريات ميں مکمل ہماہنگي پائي جاتي ہے-

انہوں نے کہا کہ ان حالات ميں جب استعماري طاقتيں مسلمانون کے درميان اختلافات پھيلا رہي ہيں؛



خبر کا کوڈ: 45269  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے