- صدر احمدي نژاد اسلامي تعاون تنظيم کے بارہويں سربراہي اجلاس کے ليے مصر روانہ ہوئے-
جمعرات 16 May 2013 - 10:26

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد آج منگل کو مصر کے مصر کے صدر محمد مرسي کي دعوت پر مصر روانہ ہوئے جہاں وہ اسلامي تعاون تنظيم کے بارہويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کريں گے۔

صدر احمدي نژاد اسلامي تعاون تنظيم کے بارہويں سربراہي اجلاس کے ليے مصر روانہ ہوئے-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد آج منگل کو مصر کے مصر کے صدر محمد مرسي کي دعوت پر مصر روانہ ہوئے جہاں وہ اسلامي تعاون تنظيم کے بارہويں سربراہي اجلاس ميں شرکت کريں گے۔

خبر کا کوڈ: 45042 - 

منگل 05 February 2013 - 09:13

اس کے ساتھ ساتھ صدر مملکت مصر ميں اپنے قيام کے دوران مختلف اسلامي ممالک کے سربراہوں نيز مذہبي، سماجي شخصيات سے ملاقاتيں بھي کريں گے جبکہ فلسطين کے مقبوضہ علاقوں ميں صيہوني آباد کاري کے مسئلہ کو اٹھانا اور ميڈيا کے نمائندوں کے ساتھ خصوصي نشست بھي صدر احمدي نژاد کے پروگرامات ميں شامل ہيں-

خبر کا کوڈ: 45042  

- ملکی دورے