- صدر احمدي نژاد مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے-
منگل 12 February 2013 - 06:20
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اسلامي تعاون تنظيم کے سربراہي اجلاس ميں شرکت کے لئے مصر کي دارالحکومت قاہرہ پہنچے تو ہوائي اڈے پر مصر کے صدر نے ان کا پرجوش استقبال کيا۔

صدر احمدي نژاد مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے-

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اسلامي تعاون تنظيم کے سربراہي اجلاس ميں شرکت کے لئے مصر کي دارالحکومت قاہرہ پہنچے تو ہوائي اڈے پر مصر کے صدر نے ان کا پرجوش استقبال کيا۔

خبر کا کوڈ: 45041 - 

منگل 05 February 2013 - 12:46

اس موقع پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے سلامي پيش کي اور دونوں ملکوں کے قومي ترانے پيش کيے گئے۔ اسلامي تعاون تنظيم کے بارہويں سربراہي اجلاس ميں شرکت، علاقائي اوراسلامي ممالک کو درپيش مسائل پر تبادلہ خيال، مصر کے صدر اور الازہر يونيورسٹي کے سربراہ سے الگ الگ ملاقاتيں نيز ميڈيا کے نمائندوں کے ساتھ خصوصي نشست صدر احمدي کے دورہ مصر کے اہم ايشوز ہيں۔

خبر کا کوڈ: 45041  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے