دھہ فجر کے موقع پر صدر مملکت کا کابينہ کے ہمراہ امام خميني(رہ) کے مزار پر حاضري: حکومت تمام حالات ميں امام خميني (رہ) کے پاکيزہ افکار پر ثابت قدم رہے گي-
بد 13 February 2013 - 10:12
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ ہميں ايراني قوم کي خدمت پر فخر ہے اور آج ہم تجديدِ عھد کرتے ہيں کہ انساني معاشرے کے فلاح و بہبود کے حوالے سے امام خميني(رہ) کے پاکيزہ افکار ہمارے کيلئے نمونہ عمل رہيں گے اور حکومت تمام حالات ميں امام خميني (رہ) کے پاکيزہ افکار پر ثابت قدم رہے گي۔

دھہ فجر کے موقع پر صدر مملکت کا کابينہ کے ہمراہ امام خميني(رہ) کے مزار پر حاضري:

حکومت تمام حالات ميں امام خميني (رہ) کے پاکيزہ افکار پر ثابت قدم رہے گي-

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ ہميں ايراني قوم کي خدمت پر فخر ہے اور آج ہم تجديدِ عھد کرتے ہيں کہ انساني معاشرے کے فلاح و بہبود کے حوالے سے امام خميني(رہ) کے پاکيزہ افکار ہمارے کيلئے نمونہ عمل رہيں گے اور حکومت تمام حالات ميں امام خميني (رہ) کے پاکيزہ افکار پر ثابت قدم رہے گي۔

خبر کا کوڈ: 44933 - 

بد 30 January 2013 - 13:22

ان خيالات کا اظہار صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج بدھ کو دھہ فجر کے موقع پر صدر مملکت کا کابينہ سميت امام خميني(رہ) کے مزار پر حاضري کے دوران کيا، انہوں نے کہا کہ امام خميني (رہ) نے انبياء کے راستے پر چلتے ہوئے توحيد اور آزادي کا پيغام دنيا کے ہر کھونے تک پہنچايا اور اس راہ ميں ہر طرح کي صعوبتيں اور تکليفيں برداشت کئے ليکن اپنے الہي مشن سے ذرا برابر بھي پيچھے نہيں ہٹے۔

خبر کا کوڈ: 44933  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے