اسلامي ملکوں کي مسلح افواج کے قرآن مجيد کے پہلے عالمي مقابلوں کي اختتامي تقريب سے صدر کا خطاب: اسلامي انقلاب کا مقصد پرچمِ توحيد کو پوري دنيا ميں سربلند رکھنا ہے-<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:24

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ اسلامي انقلاب کا مقصد پرچمِ توحيد کو پوري دنيا ميں سربلند رکھنا اور دنيا سے ظلم و استبداد کي بيخ کني ہے۔

اسلامي ملکوں کي مسلح افواج کے قرآن مجيد کے پہلے عالمي مقابلوں کي اختتامي تقريب سے صدر کا خطاب:

اسلامي انقلاب کا مقصد پرچمِ توحيد کو پوري دنيا ميں سربلند رکھنا ہے-

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ اسلامي انقلاب کا مقصد پرچمِ توحيد کو پوري دنيا ميں سربلند رکھنا اور دنيا سے ظلم و استبداد کي بيخ کني ہے۔

خبر کا کوڈ: 44785 - 

جمعرات 24 January 2013 - 13:02

يہ بات صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو اسلامي ملکوں کي مسلح افواج کے قرآن مجيد کے پہلے عالمي مقابلوں کي اختتامي تقريب سے خطاب کے دوران کہي-

انہوں نے عيد ميلاد النبي اور ہفتہ وحدت کي مناسبت سے تمام مسلمانوں کو مبارک باد پيش کرتے ہوئے انہيں اپس ميں اتحاد برقرار رکھنے پر زور ديا

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ اسلامي معاشرے ميں شيعہ و سني کي بحث کا چھيڑا جانا تفرقہ پيدا کرنے کے لئے استعماري سازشوں کا حصہ ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ تمام نسلي ، قومي اور قبائيلي بحثيں دشمنان اسلام کي طرف سے سامنے آتي ہيں اور قرآن اور پيغمبراکرم (ص) تمام مسلمانوں بلکہ تمام انسانيت سے متعلق ہيں۔

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ غير ذمہ دار انسانوں کي جانب سے قرآن کي غلط تفاسير پيش کرنا نے گھمبير مسائل و مشکلات کئے ہيں۔

صدر مملکت احمدي نژاد نے مزيد کہا کہ اسلامي جمہوريہ ايران پوري انسانيت کے لئے خيرو صلاح ، عزت و احترام اور عدل وانصاف کا خواہاں ہے اورايران کے اسلامي انقلاب کا پيغام بھي اسلام ، قرآن اور انسان کامل بننے کي طرف رغبت دلانا ہے۔



خبر کا کوڈ: 44785  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے