
صوبہ ہمدان ميں چند ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کيلئے:
صدر مملکت ہمدان پہنچ گئے-
تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب داکٹر احمدي نژاد آج منگل کي صبح کئي ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کيلئے ہمدان پہنچے تو گورنر سميت صوبے کے ديگر اعليٰ سياسي شخصيات نے گرم جوشي سے ان کا استقبال کيا۔