صوبہ سمنان ميں کئي صنعتي اور ترقياتي منصوبوں کي افتتاحي تقريب سے صدر کا خطاب: عالمي دباؤ اور اقتصادي پابنديوں کے باوجود ايراني قوم اپنے موقف سے پيچھے نہيں ہٹے گي
جمعرات 16 May 2013 - 10:23

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ عالمي دباؤ اور اقتصادي پابنديوں کے باوجود ايراني قوم اپنے موقف سے پيچھے نہيں ہٹے گي اور وہ برق رفتاري سے ترقي اور پيش رقت کا سفر جاري رکھے گي۔

صوبہ سمنان ميں کئي صنعتي اور ترقياتي منصوبوں کي افتتاحي تقريب سے صدر کا خطاب:

عالمي دباؤ اور اقتصادي پابنديوں کے باوجود ايراني قوم اپنے موقف سے پيچھے نہيں ہٹے گي

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ عالمي دباؤ اور اقتصادي پابنديوں کے باوجود ايراني قوم اپنے موقف سے پيچھے نہيں ہٹے گي اور وہ برق رفتاري سے ترقي اور پيش رقت کا سفر جاري رکھے گي۔

خبر کا کوڈ: 44466 - 

منگل 08 January 2013 - 13:33

يہ بات صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج منگل کو صوبہ سمنان ميں چند ترقياتي منصوبوں کے افتتاح کے سلسلے ميں منعقدہ تقريب سے خطاب کے دوران کہي-

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ اب ہميں ملکي ذخاير پر انحصار کرنا ہوگا۔

صدر مملکت نے کہا کہ ايراني قوم کا شمار دنيا کي انتہائي مہذب اور انصاف پسند قوموں ميں ہوتا ہے جنہوں نے بين الاقوامي سطح پر عدل و انصاف اور باہمي رواداري کا پرچم بلند کيا ہوا ہے اور وہ اسي پاکيزہ مشن پر اخري دم تک کاربند رہے گي۔



خبر کا کوڈ: 44466  

- ملکی دورے