صدر مملکت کي ونيزويلا کے نائب صدر سے ٹيليفوني بات چيت:
ڈاکٹر احمدي نژاد نے ہوگو شاويز کي صحت يابي کيلئے دعائيں دي
تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج ونيزويلا کے نائب صدر نيکلاس مادورو سے ٹيليفوني بات چيت کي-
خبر کا کوڈ: 44431 -
جمعه 04 January 2013 - 16:29
خبر کا کوڈ: 44431
- ٹیلی فونی بات چیت