
ڈيموکرسي فورم کے پانچويں اجلاس ميں شرکت کيلئے:
صدر احمدي نژاد انڈونيشا روانہ ہو گئے-
صدر ممملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد بدھ کي صبح ڈيموکرسي فورم کے پانچويں اجلاس ميں شرکت کيلئے کچھ دير قبل انڈونيشيا روانہ ہوئے تو نائب صدر محمد رضا رحيمي نے ائيرپورٹ تک ان کو ساتھ ديا-