
ڈيموکرسي فورم کے پانچويں اجلاس سے صدر کا خطاب:
ڈيموکرسي کے ذريعہ سے بہترين اور صالح قيادت برسراقتدار آسکتي ہے/صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ ڈيموکرسي کے ذريعہ سے صالح قيادت برسراقتدار آسکتي ہے-
يہ بات صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے جو اس وقت غيروابستہ تحريک کے چيئرمين بھي ہيں؛ آج جمعرات کو انڈونيشا کے شہر بالي ميں عالمي ڈيموکريسي فورم کے پانچويں اجلاس ميں خطاب کرتے ہوئے کہي-