
صدر احمدي نژاد کي موجودگي ميں ڈيموکرسي فورم کے پانچويں اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوا -
تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد جو انڈونيشيا کے دورے پر جزيرہ بالي پہنچے ہيں؛
ڈاکٹر احمدي نژاد کي موجودگي ميں ڈيموکرسي فورم کے پانچويں اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوا، اس جلاس ما مقصد خطے ميں ٖڈيموکرسي کو فروغ دينا اور امن و امان کي صورتحال بہتر کرنا ہے-
اس اجلاس کي افتتاحيہ تقريب سے صدر مملکت خطاب فرمائيں گے-