صوبے مشرقي آذربايجان ميں ملک کے شمال مغربي علاقوں کے سب سے بڑے ڈيم کا افتتاح:<br />" شہريار ڈيم" کے افتتاح سے خطے کي زرعي پيداوار کو فروغ ملے گا-
جمعه 14 December 2012 - 11:50
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے آج جمعرات کو شمال مغربي صوبے مشرقي آذربايجان ميں نئے ڈيم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ "شہريار ڈيم" کے افتتاح سے خطے ميں ذراعت کو فروغ ملے گا۔

صوبے مشرقي آذربايجان ميں ملک کے شمال مغربي علاقوں کے سب سے بڑے ڈيم کا افتتاح:
"

شہريار ڈيم" کے افتتاح سے خطے کي زرعي پيداوار کو فروغ ملے گا-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے آج جمعرات کو شمال مغربي صوبے مشرقي آذربايجان ميں نئے ڈيم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ "شہريار ڈيم" کے افتتاح سے خطے ميں ذراعت کو فروغ ملے گا۔

خبر کا کوڈ: 43059 - 

جمعرات 01 November 2012 - 10:28

انہوں نے کہا کہ يہ ملک کے شمال مغربي علاقوں کے سب سے بڑا ڈيم ہے جو 7 کروڑ مکعب ميٹر پاني ذخيرہ کرنے کي گنجائش رکھتا ہے۔

صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے اس ڈيم کو فارسي کے نامور شاعر استاد شہريار کے ساتھ منسوب کرنے کي وجہ بيان کرتے ہوئے کہا کہ استاد شہريار فارسي کي نامي گرامي شخصيت گزرے ہيں جنہيں امام علي (ع) سے والہانہ عقيدت تھيں-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے عيد غدير کے موقع پر اس ڈيم کا افتتاح نيک شگون قرار ديا۔



خبر کا کوڈ: 43059  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے