- صدر احمدي نژاد نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کيا،<br /> انہوں نے 3000 سے زائد مکانات کي چابياں متاثرہ افراد کے حوالے کيے-<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:51
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو صوبہ مشرقي آذربايجان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے 3000 سے زائد مکانات کي چابياں متاثرہ افراد کے حوالے کئے۔

صدر احمدي نژاد نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کيا،
انہوں نے 3000 سے زائد مکانات کي چابياں متاثرہ افراد کے حوالے کيے-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج جمعرات کو صوبہ مشرقي آذربايجان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے 3000 سے زائد مکانات کي چابياں متاثرہ افراد کے حوالے کئے۔

خبر کا کوڈ: 43058 - 

جمعرات 01 November 2012 - 12:33

ياد رہے صدر احمدي نژاد کے اس دورے ميں متاثرہ افراد کے درميان گھر کي ديگر ضرورتي اشياء بھي تقسيم کئے۔

خبر کا کوڈ: 43058  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے