امدادي سرگرميوں کا جائزہ لينے کے لئے صدر کا ہنگامي اجلاس: صوبہ آذربايجان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں ميں امدادي سرگرميوں پر اطمينان کا اظہار-
جمعه 14 December 2012 - 11:51
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے صوبہ مشرقي آذربايجان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں ميں اب تک انجام پانے والي امدادي سرگرمياں رضايت بخش قرار ديے ہيں اور کہا ہے کہ اس سلسلے ميں کافي تجربہ سامنے آيا ہے جو مستقبل ميں نہايت کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔

امدادي سرگرميوں کا جائزہ لينے کے لئے صدر کا ہنگامي اجلاس:

صوبہ آذربايجان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں ميں امدادي سرگرميوں پر اطمينان کا اظہار-

صدر احمدي نژاد نے صوبہ مشرقي آذربايجان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں ميں اب تک انجام پانے والي امدادي سرگرمياں رضايت بخش قرار ديے ہيں اور کہا ہے کہ اس سلسلے ميں کافي تجربہ سامنے آيا ہے جو مستقبل ميں نہايت کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔

خبر کا کوڈ: 43053 - 

جمعرات 01 November 2012 - 14:13

تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے آج جمعرات کو صوبہ مشرقي آذربايجان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کيا اور وہاں پر امدادي سرگرميوں کا جائزہ لينے کيلئے ہنگامي اجلاس طلب کيا-

اس موقع پر صدر مملکت نے وہاں پر امدادي سرگرمياں رضايت بخش قرار ديے اور اميد ظاہر کي کہ سرديوں سے پہلے ہي اس علاقے ميں تعميراتي کام مکمل ہو جائے گا۔

صدر احمدي نژاد نے اس ہنگامي اجلاس ميں اسلامي انقلاب ہاؤسنگ فاونڈيشن کے متعلقہ افراد کو ہدايات جاري کئے کہ وہ جوانوں کو مناسب رہائش فراہم کرنے پر خصوصي توجہ ديں۔

خبر کا کوڈ: 43053  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے