
صدر احمدي نژاد کا لبنان کے صدر ميشل سليمان کے ساتھ ٹيليفوني بات چيت:
ايسي دہشت گردانہ کاروائيوں سے سامراجي طاقتوں کا مقصد لبناني قوم کي سلامتي اور وحدت کو نشانہ بنانا ہے-
تفصيلات کے مطابق صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے منگل کو لبنان کے صدر ميشل سليمان کے ساتھ ٹيلي فوني گفتگو کے دوران لبنان ميں ہونے والي دہشت گردانہ واقعے کي بھرپور مذمت کرتے ہوئے اس بات کي طرف اشارہ کيا ہے کہ ايسي مذموم اقدامات سے دشمنوں کا مقصد لبناني قوم کي سلامتي اور وحدت کو نشانہ بنانا ہے-