صدر احمدي نژاد کا " امام نقي (ع) فيسٹيول" کو خصوصي پيغام:<br /> نئي نسل کو جہالت کے اندھيروں سے نکالنے کيلئے معاشرے ميں امام نقي (ع) کے پاکيزہ افکار کي ترويج کي ضرورت ہے-<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:50
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے " امام نقي (ع) فيسٹيول" کو اپنے پيغام ميں اس بات پزو ديا ہے کہ سامراجي طاقتيں روشن خيالي کے نام پر ہماري نئي نسل کو گمراہ کر رہي ہيں، ان ناگفتہ بہ حالات ميں موجودہ نسل

صدر احمدي نژاد کا "

امام نقي (ع) فيسٹيول" کو خصوصي پيغام:
نئي نسل کو جہالت کے اندھيروں سے نکالنے کيلئے معاشرے ميں امام نقي (ع) کے پاکيزہ افکار کي ترويج کي ضرورت ہے-

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے " امام نقي (ع) فيسٹيول" کو اپنے پيغام ميں اس بات پزو ديا ہے کہ سامراجي طاقتيں روشن خيالي کے نام پر ہماري نئي نسل کو گمراہ کر رہي ہيں، ان ناگفتہ بہ حالات ميں موجودہ نسل

خبر کا کوڈ: 42988 - 

اتوار 28 October 2012 - 19:39

کو جہالت کے اندھيروں سے نکالنے کيلئے معاشرے ميں امام نقي (ع) کے پاکيزہ افکار کي ترويج کي ضرورت ہے۔

صدر مملکت نے مزيد لکھا ہے کہ امام نقي (ع) نے عباسيوں کے سخت دور ميں مکتبِ اسلام کا نہايت احسن طريقے سے دفاع کيا، عقائد اور امام شناسي کے موضوع پر آپ سے منسوب دو گراں بہا کتابيں "زيارت جامعہ" اور "رساله في الرد علي اهل الجبر و التفويض" قيامت تک کے انسانوں کي ھدايت اور رہنمائي کيلئے کافي ہيں۔

انہوں نے آخر ميں ان تمام افراد کا شکريہ ادا کيا جن کي انتھک کوششوں سے اس فيسٹيول کا انعقاد ممکن ہو سکا۔



خبر کا کوڈ: 42988  

- پیغامات اورمراسلے