
بحريہ کي تقريب سے صدر کا خطاب:
اسلامي جمہوريہ ايران خيلج فارس ميں امن و سلامتي کا ضامن ہے-
ايران کي بحري افواج دنيا کو صلح و سلامتي کا پيغام دينا چاہتي ہيں-
صدر مملکت نے کہا ہے کہ تاريخ اس بات کي گواہ ہے کہ ايراني قوم نے کبھي کسي قوم پر جارحيت نہيں کي ليکن انہيں اپنے دفاع کا ہنر خوب اتا ہے اور انہوں نے ہمشہ حملہ کرنے والوں کو ايسي شرمناک شکست سے دوچار کيا ہے کہ ان کي رسوائي تاريخ کا حصہ بن گئي ہے۔