چھٹے بين الاقوامي فارابي فيسٹيول کے اختتامي تقريب کے موقع پر صدر کا خطاب: حقيقي علم وہ ہے جس کے ذريعہ انسان نفساني خواہشات کے دلدل سے نکل کر ملکوتي عالم تک رسائي حاصل کرتا ہے-<br />
جمعه 14 December 2012 - 11:49
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ ہر وہ علم جو انسان کي دست گيري کر کے اس کو بلنديوں تک پہنچا دے علم شمار ہوتا ہے-

چھٹے بين الاقوامي فارابي فيسٹيول کے اختتامي تقريب کے موقع پر صدر کا خطاب:

حقيقي علم وہ ہے جس کے ذريعہ انسان نفساني خواہشات کے دلدل سے نکل کر ملکوتي عالم تک رسائي حاصل کرتا ہے-

صدر احمدي نژاد نے کہا ہے کہ ہر وہ علم جو انسان کي دست گيري کر کے اس کو بلنديوں تک پہنچا دے علم شمار ہوتا ہے-

خبر کا کوڈ: 42982 - 

هفته 27 October 2012 - 12:48

انہوں نے کہا کہ حقيقي علم وہ ہے جس کے ذريعہ انسان نفساني خواہشات کے دلدل سے نکل کر ملکوتي عالم تک رسائي حاصل کرتا ہے۔

يہ بات صدر احمدي نژاد نے آج دارالحکومت تہران ميں چھٹے بين الاقوامي فاراابي فيسٹيول کے اختتامي تقريب سے خطاب کے دوران کہي-

صدر احمدي نژاد نے کہا کہ انسان اللہ تعاليٰ کا سب سے اہم مخلوق ہے جو اپني تلاش اور محنت کے ذريعہ عروج اور کمال کي انتہا تک پہنچ سکتا ہے اور وہ اپني صلاحيتوں کو بہ روئے کار لاکر زمين پر اللہ تعاليٰ کا نمائندہ اور جانشين بن سکتا ہے۔

صدر مملکت نے اپنے خطاب سے پہلے علمي ميدان ميں نماياں خدمات انجام دينے والي سات اہم شخصيات ميں انعامات اور شيلڈ تقسيم کئے۔



خبر کا کوڈ: 42982  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے