عيد الاضحيٰ کي مناسبت سے؛ صدر احمدي نژاد کا عمان کے فرمانروا اور قطر کے امير کو ٹيلي فون پر عيد کي مبارکباد
جمعه 14 December 2012 - 11:49
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے جمعرات کي شام قطر کے امير جناب شيخ احمد بن خليفہ ال ثاني اور عمان کے فرمانروا جناب سلطان قابوس کو ٹيليفون پر عيد کي مبارکباد پيش کي ہے اور اميد ظاہر کي ہے کہ اسلامي ممالک کدورتوں اور اختلافات کو دور کرکے اپس ميں اتحاد اور يکجہتي کا مظاہرہ کريں گے۔

عيد الاضحيٰ کي مناسبت سے؛

صدر احمدي نژاد کا عمان کے فرمانروا اور قطر کے امير کو ٹيلي فون پر عيد کي مبارکباد

صدر احمدي نژاد نے جمعرات کي شام قطر کے امير جناب شيخ احمد بن خليفہ ال ثاني اور عمان کے فرمانروا جناب سلطان قابوس کو ٹيليفون پر عيد کي مبارکباد پيش کي ہے اور اميد ظاہر کي ہے کہ اسلامي ممالک کدورتوں اور اختلافات کو دور کرکے اپس ميں اتحاد اور يکجہتي کا مظاہرہ کريں گے۔

خبر کا کوڈ: 42971 - 

جمعرات 25 October 2012 - 19:10

اس موقع پر قطر کے امير نے بھي عيد کي مبارکباد پيش کرتے ہوئے اسلامي جمہوريہ ايران کے ساتھ تمام شعبوں ميں تعلقات کے فروغ ميں دلچسپي ظاہر کي۔

اسي طرح صدر مملکت نے عمان کے فرمانروا کے ساتھ بھي ٹيليفون پر رابطہ کيا اور عيد کي مبارکباد پيش کرتے ہوئے اہم علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر گفتگو کي۔

خبر کا کوڈ: 42971  

- ٹیلی فونی گفتگو